train hadsa mai aik jan bahaq 562

اوکاڑہ،ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے حادثہ بینظیر روڈ کے قریب ون فور ایل پھاٹک کے قریب پیش آیا جہاں مقامی علاقے کا رہائشی محمدشفیق ٹرین پار کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا.تیز گام راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی.حادثے کی اطلاع دئیے جانے کے باوجود ریسکیو 1122 کی ایمبولینس بروقت نہ پہنچ سکی تاہم پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں