okara police news 513

اوکاڑہ،ٹریکٹر ٹرالی اوروین میں تصادم ،معروف قوال ساتھیوں سمیت شدید زخًمی

اوکاڑہ دیپالپور روڈ پر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوا ہے جس میں ملک کے ایک مشہور قوال عبدالوحید چشتی اپنے آٹھ سمیت شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو فوراََ ڈی ایچ کیواوکاڑہ میں پہچایا گیا جہاں سب کا علاج جاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں