thana shabhore okara news 638

اوکاڑہ،ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دو نوجوان جاں بحق

اوکاڑہ تھانہ شاہبھورکے علاقے 39/4Lمیں دو لڑکے محمدعمر اور نعمان ٹیوب ویل میں نہا رہے تھے کہ اس میں اچانک کرنٹ آگیا جس سے دونوں لڑکے موقع پر جاں بحق ہوگئے .بتایا جاتا ہے کہ دونوں لڑکے روزے سے تھے اور سخت گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے نہانے گئے تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں