okara police news 527

اوکاڑہ،چارافراد کی لڑکیوں کو زبردستی اغواء کرنے کی کوشش ناکام

اوکاڑہ کےنواحی قصبہ لوہلی والا کے رہائشی لیاقت علی کی بیٹیاں عفت بی بی اور زہرا فاطمہ گھر میں موجود تھیں کہ اسلحہ سے لیس زوہیب الرحمن ، شرافت علی ، محمد اعظم اور محمد ندیم گھر میں داخل ہو ئے اور گن پوائنٹ پر ان کو اغواء کرنے کی کوشش کرنے لگے مزاحمت پر ان کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالاجن کے شور کی آواز سن کر اہلِ محلہ آگئے ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں