okara police news 576

اوکاڑہ،چوری کی دو مختلف وارداتوں میں چورموٹر سائیکل اورقیمتی سامان چرا کر لے گئے

دیپالپور،اوکاڑہ،کوٹ خادم علی شاہ کے رہائشی محمد رحمان رؤف نے اپنی موٹر سائیکل نمبر ایس ایل ایل 85ایم اے جناح روڈ اوکاڑہ کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے ۔ دوسری واردات میں رتہ کھنہ روڈ کے رہائشی شہباز احمد کی دوکان سے محمد نوید ، امتیاز عرف گوگا ، امجد اور محمد انور 2لاکھ روپے مالیت کا سامان چرا کر لے گئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں