dco and dpo okara transfered 566

اوکاڑہ،ڈپٹی کمشنراورڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تبدیل

ضلع اوکاڑہ میں بڑی انتظامی تبدیلیاں کردی گئی ہیں جن کے مطابق ڈپٹی کمشنر رضوان نزیر کو ٹرانسفر کرکے یہ ذمہ داری صاحبزادی وسیمہ عمرکو دے دی گئی ہے جبکہ ذیشان اصغر کی جگہ اظہر اسماعیل نئے ڈی پی او اوکاڑہ ہوں گے.معلوم ہوا ہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ رضوان نزیر کو ڈپٹی سیکرٹری فوڈ لاہور تعینات کردیا گیا ہے.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.