dpo and dc okara changed 470

اوکاڑہ،ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ تبدیل کردئیے گئے

ضلع اوکاڑہ میں دونوں بڑے انتظامی عہدیدار تبدیل کردئیے گئے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ جہانزیب نزیر کی جگہ عمر سعید ملک نئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تعینات کردئیے گئے جبکہ ڈپٹی کمشنر مریم خان کی جگہ عثمان علی نئے ڈپٹی کمشنر ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں