اوکاڑہ کے نواحی علاقہ 39 ہارنیاں والا میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں اور دیہاتیوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں ایک ڈاکو اور ایک دیہاتی ہلاک ہو گیا باقی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگے پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر ہلاک ڈاکو اور دیہاتی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال اوکاڑہ منتقل کردیں.
