اوکاڑہ،ڈی پی او نے تین ایس ایچ اوز کے تبادلے کردئیے

اوکاڑہ،ڈی پی او اوکاڑہ اطہر اسماعیل نے ضلع کے مختلف تھانوں میں تعینات تین ایس ایچ اوز کے ٹرانسفر کردئیے۔انسپکٹرشیخ اعجاز کو ایس ایچ او منڈی احمد آباد سے ایس ایچ او گوگیرہ،کاشف حسین ھاشمی کو آرآئی اوکاڑہ سے ایس ایچ او منڈی احمد آباد اور منظر الحق انچارج انویسٹی گیشن شیرگڑھ سے ایس ایچ او شیر گڑھ تعنیات کرکے ۔فوری چارج لینے کا حکم دیتے ہوئے فوری چارج لینے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button