kashmir indian army ka zulm 818

اوکاڑہ،کشمیرمیں بھارتی بربریت کے خلاف ریلی نکالی گئی،مظاہرین نے حکومت سے بڑامطالبہ کردیا

اوکاڑہ ، انڈیا کی تازہ دہشت گردی کے پیش نظر کشمیر میں 20 سے زائد افراد کی ہلاکت کے خلاف اوکاڑہ میں ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی اکثریت نے انڈیا کے کشمیر میں جبری تسلط کو نا قابل قبول قراردیا اوراس موقع پرعبدالغفور ڈوگر، ڈاکٹرزعیم الدین عابد اور دیگر معززین نے کشمیر کی آزادی کا حق یاد دلایا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ انڈیا کے ساتھ اپنے سفارتی و تجارتی تعلقات کو فوری ختم کیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں