اوکاڑہ کے علاقے 29ٹوآر میں گھریلو تنازعے پر خاوند نے ڈنڈے کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا ہےمقتولہ کی شناخت شمیم بی بی کے نام سے ہوئی.بتایا جاتا ہے کہ دونوں کے مابین پہلے بھی جھگڑا ہوتا رہتا تھا واقعہ کی اطلاع پر اوکاڑہ تھانہ صدر کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاہم ملزم تاحال فرار ہے.نعش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
