young boy sucide in hujra 582

اوکاڑہ،رشتہ سےانکارپردلبرداشتہ ہوکرنوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

اوکاڑہ کرسچین کالونی میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کراپنی زندگی ختم کرلی نوجوان کی شناخت ندیم مسیح کے نام سے ہوئی ہے.ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ندیم عرف دیما ایک سینٹری ورکر تھا اور اپنی کزن کیساتھ شادی کرنا چاہتا تھا مگراس کے ماموں نے رشتہ دینے سے انکار کردیا جس سے دلبرداشتہ ہوکراس نے یہ انتہائی قدم اٹھالیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں