sugar trucks accident 581

اوکاڑہ، موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئےکماد سے بھرا ٹرالا راہگیروں پر الٹ گیا ،ایک جاں‌بحق،دوسرا شدید زخمی

اوکاڑہ میں فیصل آباد روڈ پر کمار سے بھرا ہوا ٹرالا جا رہا تھا کہ خان کالونی کے قریب موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گیا اور پیدل جاتے ہوئے دو افراد کمادکے نیچے آگئے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جن کو ٹرالے کے نیچے سے نکال لیا گیا ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی بتایاجاتا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں