crime stories okara 436

اوکاڑہ، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا

اوکاڑہ، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 17فور ایل میں بشیر نامی شخص جو کہ ساہیوال کا رہائشی بتایا جاتا ہے کسی کام کے سلسلہ میں آیا اس دوران اس کو کسی نا معلوم شخص نے فائرنگ کرتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا مقامی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی اور جاں بحق ہونے والے شخص بشیر کی نعش کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں