اوکاڑہ، جندراکہ میں منظور حسین کے گھر سے ندیم ، اسرار ، مشتاق ، احمد گل اوررانی بی بی کے علاوہ تین نامعلوم افراد نے ڈیڑھ تولہ زیورات طلائی،اور ڈیڑھ لاکھ نقدی چوری کرلی جب کہ چک 42ایس پی میں تاج محمد ولد محمد لطیف کی موٹر سائیکل نمبری او کے کے 5702محمد جہانگیر اور اکرام نے چرا لی پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
