national high way okara accident 569

اوکاڑہ، نیشنل ہائی وے بائی پاس کے قریب نامعلوم خاتون کارایکسیڈنٹ میں جاں بحق

اوکاڑہ۔نیشنل ہائی وے بائی پاس کے قریب روڈ کراس کرتے عورت کو کار نے ٹکر ماردی جس سے خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ کار والے گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگئے جاں بحق ہونیوالی خاتون کی شناخت نہ ہونے کے باعث ریسکیو عملہ نے اسے مردہ خانہ منتقل کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں