okara natonal highway per hadsa 551

اوکاڑہ۔نیشنل ہائی وے پر ٹرک اور کنٹینر میں تصادم چارافراد شدید زخمی

اوکاڑہ۔نیشنل ہائی وے ایجوکیشن یونیورسٹی کے قریب کنٹیینراورلوڈرٹرک میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو ریسکیو1122نے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں