اوکاڑہ۔نیشنل ہاٸی وے پل جوڑیاں کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے حادثہ ٹرک اور ٹرالر کے درمیان ہوا جس میں ایک شکص موقع پر جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہوگئے ہیں جاں بحق ہونے والا اسماعیل میانوالی کے شہر ناصرآباد کا رہنے والا تھا.تھانہ صدررینالہ کی پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر مردہ خانہ منتقل کردیاجبکہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال اوکاڑہ پہنچادیا گیاہے.
