اوکاڑہ میں پل جوڑیاں کے قریب لاہور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس سے خاتون گرکر ٹرین تلے آگئی جس سے اس کی ٹانگ کٹ گئی ریسکیو 1122 نے اسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچادیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے.