dpo okara news 493

اوکاڑہ ،آتش بازی کرنے پردوافرادگرفتار،مقدمہ درج

اوکاڑہ ،مبارک علی چنڈور محلہ میں محمد اسلم ولد خیر دین اور عمر فاروق آتش بازی میں مصروف تھے پولیس نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مار کر دونوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں