okara police news 437

اوکاڑہ ،اشتہاریوں کو پناہ دینے اورفرارکرانے پردو افراد گرفتار

اشتہاری مجرم عاطف محمود ولد شوکت علی سکنہ ایوب پارک کو طارق ولد جاوید نے پناہ دے رکھی تھی بدر مسیح ولد یعقوب مسیح سکنہ 43ٹو آر نے پناہ دے رکھی تھی پولیس نے جب اشتہاریوں کے گرفتار ی کے لئے چھاپے مارے تو ملزمان نے ان کوفرار میں مدددی جس پر ان کے گرفتار کرلیاگیا ہے اور الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں