478

اوکاڑہ ،اوکاڑہ شہرا ور گرد ونواح میں ہلکی بارش موسم سرد ہو گیا

ملک بھر کی طرح اوکاڑہ شہر اور گرد نواح میں بھی دن بھر بادل چھائے رہے اور اوکاڑہ کے بعض علاقوں میں بارش بھی ہوئی جس کے بعد موسم کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق مزید تین روز سردی کی شدت برقرار رہنے کا مکان ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں