ایس ڈی او واپڈا نے عملہ کے ہمراہ کریک ڈاؤن کر کے نواحی قصبہ وساویوالہ کے اعجاز احمد وٹو، تصور سعید وٹو، بلال انور، محمد اشرف، محمد ارشاد، سجاد احمد اور محمد افضل سمیت اٹھائیس افراد کو ڈائریکٹ کنڈیاں ڈال کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں قابو کر لیا پولیس نے ایس ڈی او واپڈا کی رپورٹ پر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔
