aditional session judge ne qatal k mulzman ko umer qaid ki saza suna di 551

اوکاڑہ ،ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے قتل کے ملزمان کوقید اورجرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا،ایک بری

اوکاڑہ ، ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان عزیز کی عدالت نے 2012میں قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان فیصل نواز اور زاہد علی سکنہ جھٹیانہ اڈا ینگ پور کو25,25سال قید کی سزا سنائی ہے اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے جب کہ تیسرے ملزم مزمل کو بری کر دیا گیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں