558

اوکاڑہ ،تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کارروائی دو ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں شراب ا ور چرس برآمد کر لی گئی

ڈی پی او حسن اسد علوی کی ہدایت پر ایس ایچ او اے ڈویژن ملک ارشد نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش واجد علی کو ڈرامائی اندازمیں گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 1783گرام چرس برآمد کر لی جبکہ پولیس پارٹی نے بدنام زمانہ شراب فروش پرو یز عرف ’’پدی‘‘ کو قابو کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 30لیٹر شراب اور وٹک کی بھاری رقم قبضہ میں لے لی پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں