okara byepass traffic hadsa 463

اوکاڑہ ،دھند کے باعث ٹریفک حادثہ میں ایک جاں بحق متعدد افراد زخمی

آج پھر پنجاب بھر میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے حادثات بھی بڑھ گئے ہیں اس سلسلے میں اوکاڑہ بائی پاس کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں.ذرائع کے مطابق اس حادثے میں 2 ٹرالر،مزدا، کاراور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا ئے ہیں جس کے نتیجے میں میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ریسکیو1122 موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اورنعش اورزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں