rural health center renala 492

اوکاڑہ ،سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل رکشہ الٹ گیا،سات افراد زخمی

اوکاڑہ رینالہ خورد نیشنل ہائی وے بائی پاس پر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل رکشہ الٹ گیا جس کے باعث سات افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں تین بچےاور چار خواتین شامل ہیں رکشہ میں سوار افراد ایک شادی میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ رینالہ خورد نیشنل ہائی وے بائی پاس پر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے رکشہ ڈرائیور توازن برقرار نہ رکھ سکا اور یہ حادثہ پیش آیا تمام زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر رینالہ منتقل کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں