اوکاڑہ ،سنیٹرامیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 28مارچ بروزبدھ 12بجےایک روزہ دورہ پراوکاڑہ آئیں گے،سراج الحق کا اوکاڑہ آمد پر ضلع بھر کے ہزاروں جماعت اسلامی کے کارکنان شاندار استقبال کریں گئے،ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ چودھر ی رضوان احمدنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے بتایاکہ ضلع قصور، پاکپتن، ساہیوال، ضلع اوکاڑہ کے کارکنان بھر پور شرکت کریں گئے۔
