میاں رفیع سکھیراایڈوکیٹ ضلعی صدر جے آئی یوتھ، غلام مصطفےٰ جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ ضلع اوکاڑہ نے جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کے امیر رضوان احمد چوہدری سے مشاورت کے بعد طیب نزیر کو اوکاڑہ کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری جما عت اسلامی یوتھ بنا دیا گیا ہے اور ہدایت کی کہ جماعت اسلامی کے مشن کو آگے لیکر چلیں اور نوجوانوں میں شعور بیدار کر یں اور پورے ضلع میں یونٹ سازی کو مکمل کریں
