اوکاڑہ کے نواحی چک 51تھر آرکی رہائشی امیراں بی بی کی زرعی اراضی پر خادم حسین ، محب علی اور محمد بشیر وغیرہ گیارہ افراد نے قبضہ کر لیااو ر یہاں سے 70ہزار وپے مالیت کے درخت چوری کر لئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے