اوکاڑہ کے چک 38فورایل کے رہائشی محمد ناصر ولد شہادت علی کی بیوی ساجد بی بی کو عباس ، ظہیر، اشرف اکرم اور جاوید وغیرہ 14مسلح افراد نے اغواء کرلیاجاتے ہوے گھر سے تین تولہ طلائی زیورات، نقدی اسی ہزار اور موبائل فون بھی لے گئے قصبہ قلعی پیرانوالہ کے رہائشی محمد حنیف ولد باقر علی کے جواں سال بیٹے رمضان کو دو بھائیوں گاما اور غلام فرید نے اپنے ایک اور نامعلوم ساتھی کی مدد سے اغواء کرلیااوراسے تشدد کانشانہ بھی بنایا پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔
