356

اوکاڑہ ،منڈی احمد آباد رینجرز چیک پوسٹ کے قریب سےنوجوان کی نعش برآمد

رینجرز کی اطلاع پر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا تھانہ منڈی احمد آباد تھانہ میں نا معلوم نوجوان کی ہلات کا مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات رینجرز اہلکاروں نے دوران گشت چیک پوسٹ منڈی احمد آباد کے قریب پڑی ایک نا معلوم نوجوان کی نعش کو دیکھ کر مقامی پولیس کو اطلاع کی پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیتے ہوئے اس کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کرتے ہوئے اس کی موت کی ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلاف درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.