اوکاڑہ میں دوران چیکنگ پولیس نے چوک دیپالپور کے قریب منیر احمد ولد رشید سکنہ عقب چوکی سٹی پھول نگر اور چک 56ٹوا یل کے قریب بابوخان ولد خادم حسین سکنہ 18جی ڈی کو گاڑی نمبری ایل ای وی 3117میں سلنڈر رکھے ہوئے پایا جس پر دونوں ڈرائیورز کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کرد ی ہے
