نواحی قصبہ فتح پور شریف کے رہائشی زاہد عباس ولد محمد امیر نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے ایل 9265جم خانہ اسٹیڈیم روڈ اوکاڑہ کے باہر کھڑی کی جسے شاکر علی ولد حفیظ اور رضوان ولد منیر چرا کر لے گئے پولیس تھانہ اے ڈویژن اوکاڑہ نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔