عزیزاں بی بی سکنہ چک 11ون اے ایل کی بھانجی ثوبیہ دختر محمد یونس کودو افراد سخاوت حسین ولد محمد وارث اور عارف حسین ولد مجید نے اغواء کرلیا جب کہ چک ولی کے رہائشی محمد انور ولد محمد اسحق کی بہو آسیہ بی بی زوجہ خادم حسین کو محمد لطیف ،محمد حفیظ ، ساجد علی اور زیبدہ بی بی وغیرہ پانچ افراد نے اغواء کرلیا پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے
