اوکاڑہ کے نواح سے دو لڑکیوں کو اغواء کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق 42تھری آر کے رہائشی مشتاق ولد مجید کی17سالہ بیٹی کو ملزمان رحمان ولد سلامت ،عدنان اور شبابہ نامی خاتون نے اغواء کر لیا جبکہ مپالکے کے رہائشی اکرم ولد امیر کی چودہ سالہ بیٹی (س) کو ملزمان شاہد اقبال ،جاوید اقبال اور اشرف بی بی سکنہ ننکانہ نے اغواء کر لیا پولیس نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
