ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ صائمہ احد کی ٹرانسفر کردی گئی جبکہ ڈاکٹر ارشاد احمد نئے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات ہوگئے ہیں یاد رہےڈاکٹر ارشاد احمد اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد رہے ہیں.