okara police news 398

اوکاڑہ ، ضلعی پولیس کی کارروائی چار منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں شراب، چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد

اوکاڑہ ، ضلعی پولیس کی کارروائی نے منشیات اور شراب فروش چار افراد سے شراب، چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت محمد رفیق ولد عبدالحمید سکنہ 47تھری آر سے 250گرام چرس،ریاض حسین ولد میاں خان سکنہ 36فورایل سے 27لیٹر شراب،راشد اقبال ولد محمد طیفل سکنہ محلہ چنڈی سے 50لیٹر شراب اور لیاقت علی ولد غلام محمد سکنہ رکن پورہ سے پسٹل 30بور برآمد کیا ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے ان کوگرفتار کرلیا اور تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں