سٹی کونسلر چوہدری میراں حسین کمبوہ کی رہائش گاہ بے نظیر روڈ اوکاڑہ پر ایک روزہ کیمپ لگایا گیا کیمپ میں سینکڑ وں خواتین کے شناختی کارڈ بنوائے گئے ،جس میں کئی علاقوں کی خواتین نے بھر پور شرکت کی ، چوہدری میراں حسین کمبوہ نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کاحلقہ کے عوام کی خدمت اور ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے حلقہ کی خوبصورتی کے لیے عوام کی خدمات حاصل ہے، حلقہ بہت جلد مثالی بنا دیں گے ۔
