ضلع اوکاڑہ میں نئے تعینات ہونے والی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے آج اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے اور اپنے فرائض منصبی ادا کرنے شروع کر دئیے ہیں ان سے قبل صائمہ احد ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کے فرائض ادا کررہی تھیں.