اوکاڑہ تھانہ اے ڈویثرن کے علاقہ خان کالونی میں 16 سالہ ساجدہ بی بی سے 3 افراد نےاجتماعی زیادتی کی ہےاوکاڑہ پولیس نے محمدبلال سمیت 3ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے.