okara wapda news 570

اوکاڑہ ,دو مختلف وارداتوں میں کار اور موٹر سائیکل چوری ہوگئے ،مقدمات درج

نواحی قصبہ گشکوزی آرائیاں کے رہائشی محمد زاہد شریف نے اپنی لاکھوں روپے مالیت کی کار نمبر ایل ایچ او 7729نواحی قصبہ 39تھری آر کھڑی کی جسے عمران عرف کالا اور علی رضا چرا کر لے گئے ۔ دوسری واردات میں اوکاڑہ کینٹ کے رہائشی محمد اکرم نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے کے 3636دسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ کے باہر کھڑی کی جسے نامعلوم چور چرا کر لے گئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں