570

اوکاڑہ .شیرگڑھ حضرت داود بندگی سرکار کے 444 ویں عرس کی سالانہ تقریبات کا آغاز ہوگیا

اوکاڑہ .شیرگڑھ میں حضرت داود بندگی سرکار کے 444 ویں عرس کی سالانہ تقریبات کا اغاز ہوگیا ہےعرس کی تقربیات13 مارچ سے21 مارچ تک جاری رہیں گی جبکہ اس موقع پر پولیس نےداود بندگی دربار کے گرد سکیورٹی کو فول پروف رکھنے کے لئے پلان تیار کرلیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق عرس کی تقریبات کے لئے پولیس کے چھ ڈی ایس پی آٹھ انسپکٹر لیڈیز سمت 632 پولیس ایلکار ڈیوٹی دیں گے پولیس نے دربار شریف کو جانے والے تمام داخلی اور خارجی رستوں کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا اور واک تھرو گیٹ لگا کر ہر شخص کو چیک کرنے کے بعد دربار میں داخل ہونے دیا جائے گا. ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں