اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر پولیس لائن کےقریب دوموٹرسائیکلوں میں ٹکرہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں.حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو 1122 کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کواوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا تاہم عامر نامی نوجوان جانبر نہ ہوسکا.مرحوم 34/4L کارہائشی تھا.
