22 سالہ اشرف نامی نوجوان جو کہ بی ایس سی کا سٹوڈنٹ تھا نو جوان گھر میں کوئی تجربہ کر رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہو گیا نوجوان شدید زخمی ہو گیاپولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 22سالہ اشرف ہر سال کوئی نہ کوئی تجربہ کرتا ہے اور پہلے بھی ایسا ایک دھماکہ ہوا تھا ۔
