dpo okara news 507

اوکاڑہ پولیس ان ایکشن، ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کرکے آٹھ ملزمان کو گرفتار کر لیا

اوکاڑہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے محمد سعید ولد محمد صدیق سے 30لیٹر شراب، محمد اکرام ولد محمد علی سکنہ 42ایس پی سے 1020گرام چرس اور محمد ندیم ولد محمد امین سکنہ کوٹھے مرید سے 53لیٹر شراب برآمد کی جب کہ عدنان ولد تنویر سکنہ صمد پورہ ، امجد ولد احمد خان عرف بابے خان سکنہ سر سنگھ ،علی رضا ولد عالم شیر،تنویر ولد نذیر احمد سکنہ اوڈا نوالی ،اور محمد صدیق ولد شوکت علی سکنہ طارق پورہ سے الگ الگ طور پر پسٹل 30بور برآمد ہوئے تمام ملزمان کوگرفتار کر لیا گیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں