okarapolice ki karwai manshiat frosh girftar 585

اوکاڑہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلئے،قبضے سے بھاری مقدار میں شراب اورچرس برآمد

اوکاڑہ پولیس نے چھاپے مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش محمد سلیم ولد نور محمد سے 1کلو 340گرام چرس، غلام محمد اصغر علی سے 518گرام چرس، آصف جاوید ولد محمد جاوید سے 15لیٹر شراب، ظہیر عباس ولد یٰسین سے 15لیٹر شراب، نواز ولد سراج سے 13لیٹر شراب، خاور عباس ولد محمد اسلم سے 50لیٹر شراب اور محمد آصف ولد منور سے 55لیٹر شراب جبکہ محمد احمد ولد امداد سے 12بور کاربین برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں