police in action 339

اوکاڑہ پولیس نے چھاپے مار کر دس قمار بازوں کوگرفتار کرلیا

اوکاڑہ ، پولیس نے اطلاع ملنے پر لاری اڈا چھاپہ مارا جہاں محمد چراغ اور شہباز کو جواء پرچی میں مصروف تھے ان کو گرفتار کرلیا ان کے دو ساتھی شکیل اور اسلم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے یہاں سے نقدی اور کیش میمو پولیس نے اپنے قبضہ میں لے لیا تھانہ صدر پولیس نے چک 5فور ایل چھاپہ مارا جہاں ملزمان تاش پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے یہاں سے رمضان ،صدام ،اسامہ ،سلطان،شیر علی،ساجد،یاسراوراظہر علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا پولیس نے تاش اور نقدی قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.