dpo hassan asad alvi ka patang bazon k khilaf sakht action 30 giriftar 494

اوکاڑہ پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف آپریشن جاری،تیس گرفتار،بھاری مقدار میں کیمیکل ڈور برآمد،مقدمات درج

اوکاڑہ پولیس نے کریک ڈاؤن کر تے ہوئے تیس پتنگ فروشوں کو گرفتار کرلئے ہیں اور ان کے قبضے سے سینکڑوں پتنگیں اور کیمیکل ڈوربرآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ گرفتار ہونیوالوں میں وقاراحمد ولد اللہ مرتضیٰ ، محمد بلال ولد عمران شہزاد، محمد شاہد ولد غلام حیدر، حسن رضا ولد محمد یوسف، محمد احمد رضا ولد حاجی قدیر احمد ، شاہزیب ولد شوکت علی، ذولفقار عرف بھٹو ولد گلزار علی، محمد اشرف ولد اسماعیل، عدیل احمد ولد بشیر احمد ، محمد اشرف ولد محمد صادق، فرقان جاوید ولد محمد جاوید ،محمد شہزاد ولد عبدالستار، شرافت علی ولد اقبال ، مبارک علی ولد محمد شریف ، خوشحال ولد امجد، مھمد اکرم ولد اسلم، محمد انور ولد محمد صادق، غلام مرتضیٰ ولد محمد سلیم، فرقان علی ولد محمد اصغر ، محمد علی ولد محمدلطیف ، محمد ناصرولد مھمد اقبال، علی حیدر ولد محمد یوسف، طاہر مجید ولد عبدالمجید، محمد نوید ولد محمد رفیق، عثمان فہیم ولد فہیم، محمد عثمان ولد عبدالمجید، منشاء ولد سرشتہ، شہباز ولد فرزند، محمد اشرف ولد اصغر علی اور ملک بابر شامل ہیں جن سے سینکڑوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں