okara wapda news 548

اوکاڑہ ,پولیس کے چھاپے،دو پتنگ بازگرفتار،ڈوراور پتنگیں برآمد

تفصیلات کے مطابق پولیس نے فرید ٹاؤن میں ثمر رضا ولد فتح محمد سے تین پتنگ اور کیمکل ڈوراور صمد پورہ روڈ سے محمد مہتشم ولد منظور احمد سے چار پتنگ اور ایک چرخی کیمیکل ڈور برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا اور مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں